شہاب اپنی امی سے لڑ رہاتھا اور کہہ رہا تھا ت کہ اس نے کمپوٹر کورس کرنا ہے۔ اور اس کی امی کہہ رہی تھی کہ بیٹا میرے پاس پیسے نہیں۔ لیکن وہ بھی ضدی تھا اور ضد کررہا تھا۔ اب اس کی امی سوچ رہی تھی۔ کہ کیسے اس کو بتائیں ۔کہ گھر کے حالات کیسے ہیں۔

https://saqistudios.com/%db%81%da%88%db%8c%d9%88%da%ba-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%ac%d9%88%da%91%d9%88%da%ba-%da%a9%d8%a7-%d8%af%d8%b1%d8%af/

نہ وہ سمجھ رہا تھات نہ وہ سمجھجنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اتنی دیر میں انہی کے محلہ کا لڑکا عبداللہ ادھر سے گزر رہا تھا۔ وہ نہاہت ہونہار اور تابعدار بچہ تھا۔

اس نے شہاب کی امی کی پریشان دیکھا تو پوچھنے لگا کہ ماسی آپ کیوں پریشان ہیہں۔ تو انہوں نے اس کو سب کچھ بتا دیا۔ کہ کس طرح شہاب ضد کر رہا ہے۔ جب عبداللہ نے ساری بات سنی ۔

 

تو بڑے پیار سے بولا۔ کہ ماسی یہ اتنی پریشانی کی بات نہیں۔ تو شہاب کی والدہ بہت خوش ہوئیں۔ اور عبداللہ کو دعائیں۔ دینے لگ گئیں۔

عبداللہ نے شہاب کو اپنے پاس بلایا اور اس کو سمجھایا اور اس کو یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز کے بارے مین بتایا ۔ تو شہاب خوش ہو گیا اور جاتے شہاب کو یہ بھی بتا گیا۔ کہ اگر کچھ پوچھنا ہوا تو مجھے ضرور بتانا اور یہ ویڈیوز دئکھنے کے بعد مجھے ضرور فون کرنا ۔ پھر آپ کو فری لانسنگ کے بارے میں مکمل بتاوں گا۔

فری لانسنگ کیسے شروع کریں؟

فری لانسنگ آن لائن کام کرنے کو کہتے ہیں۔ اس کام میں آپ کے پاس کوئی بھی ہنر ہو سکتاہے۔ جس کو استعمال کر کے آپ کمائی کر سکیں۔ اور ایک اچھا روزگار شروع کر سکیں۔ اس کام میں اپ کے پاس کوئی بھی سکل ہو سکتی ہے۔ اگر آپ یہ سوچ رہے ہیں۔ کہ یہ بہت مشکل کام ہے۔ تو یہ بہت مشکل ہے۔ کیونکہ آپ کے پاس اگرمحنت کرنے کی ہمت نہیں تو یہ سمجھ لیں۔ کہ آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے۔ اب ہم اپ کو فر لانسنگ کی مختلف ہنر کے بارے میں بتاتے ہیں۔

 

بلاگنگ

جب آپ کو ویب سائٹ بنانے کا شوق ہو ۔ اور آپ یہ چاہتے ہوں ۔ کہ آپ ایک اچھی اور پروفیشنل ویب سائٹ بنا کر سیل کر سکیں۔ تو اس کےلئے محنت کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور اس کے لئے آپ کو راتوں کو بھی جاگنا پڑتا ہے۔ پھر آپ اپنی ویب سائت بنا لیں ۔ یا بنا کر بیچ دیں۔ اپ کو اچھی کمائی ہوگی۔

 

یوٹیوب:-

یوٹیوب ایک جن بن چکا ہے۔ ویڈیو شیئرنگ سرچ انجن کا۔ آپ سب لوگوں کو پتہ ہوگا ۔ کہ جب ٹک ٹاک آیا تو یوٹیوب سے لوگ ٹک ٹاک پر منتقل ہو گئے۔ اور یوٹیوب جیسی ویبسائٹس کو اپنی ریٹنگ گرتی ہوئی معلوم ہوئی ۔ پھر انہوں نے بھی ٹک ٹاک کی طرح شارت ویڈیوز شروع کردی اوراپنے فولورز واپس لئے۔ جیسا کہ یوٹیوب نے یوٹیوب شارٹس، فیسبک نے ریلز اور ایسے سنیک ویڈیوز اور دوسری سائٹس نے اپنی ریٹنگ بڑھانا شروع کردی۔

ای کامرس:- 

اگرآپ پاکستان میں رہ کر باہر کے ممالک میں اپنی پراڈکٹس کو بیچنا چاہتے ہیں۔ وہ ای کامرس کا کاروبار اور سٹور بناتے ہیں۔ اس کے لئے اپ کے پاس کوئی بھی پراڈکٹ ہونی چاہئے۔ یا ایمزون، علی بابا، علی ایکسپریس سے لیں۔ آپ خود خرید کر بھی آگے سیل کر سکتے ہیں۔ یا آرڈرز لےکر ان سائٹس سے اپنی گاہک کو بجھوا سکتے ہیں۔ ای کامرس کے لئے ، ورڈ پریس، شاپی فائی، ویبلی، وکس اور بہت سارے پلیت فارمز ہیں۔ جن پر رہ کر آپ کام کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ

ایسے ہی اور بھی بہت سے فری لانسنگ کے پلیٹ فارمز ہیں۔ جن سے آپ کمائی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ تو چھ ماہ کےلئے غائب ہو جایئں۔ اور آپ خود دیکھو گے ۔ کہ اپ کتنا تبدیل ہوگئے ہواور کتنا کما رہے ہو۔