ہشام سرور پاکستان کو ہیرو:- 

ہشام سرور کا نام پاکستانی جوجوانو ں کے لئے نیا نہیں ہے۔ بلکہ اب تو جو بچے فری لانسنگ اور بلاگنگ کو سیکھ رہے ہیں۔ وہ ہشام سرور کی ویڈیوز دیکھ کر ہی اپنا کام شروع کرتے ہیں۔ اور آج سب ہشام سرور کو پاکستان میں فریلانسنگ کا باپ بولتے ہیں۔

 

اور یہ بھی سب کہتے ہیں۔ کہ پاکستان میں فری لانسنگ کےسب سے زیادہ فری کورسز بھی ہشام سرور کے ہی ہیں۔ اور کچھ لوگ تو ان کے کورسز بیچتے بھی ہیں۔ ان کی طرف دیکھ کر اب بہت سے بلاگرز ان کو کاپی کرتے ہوئے اب سوشل میڈیا پر اپنا کانٹینٹ شائع کر رہے ہیں۔

بھارت جو ہمارا ہمسایہ ملک ہے۔ وہ ٹیکنالوجی کی صنعت میں ہم سے بہت آگے نکل چکا ہے۔ ویسے بھی وہ ہر فیلڈ میں ہم سے کافی آگے ہیں۔ لیکن میں ہیاں صرف ٹیکنالوجی کی بات کرونگا۔ دو سال پہلے انہوں نے صرف ٹیکنالوجی کی دنیا میں 133 ارب ڈالر کی مصنوعات بیچھی تھی۔

https://saqistudios.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%d8%a8%d9%84%d8%a7%da%af-%da%a9%db%8c%d8%b3%db%92-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-%da%a9%d8%b1%db%8c%da%ba%d8%9f/

اور سعودی عرب کے پوری ملک کی کمائی 135 ارب ڈالر تھی۔ اب آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ وہ ہم سے کتنا آگے نکل چکا ہے۔ اگر ہم نے بھی دنیا کے ساتھ چلنا ہے۔ تو پہلے آپس کے جھگرےاور لڑائیاں چھوڑ کر آگے کی سوچ اپنانا ہوگی۔ اگر ہم خود کو نہیں بدلین گے۔ تو دنیا صرف تاریخ وہ کر بن جائیں گے۔

 

پاکستان میں جیسے حالات چل رہے ہیں۔ تو ان پڑھ تو پھر بھی کچھ نہ کچھ کر لیتے ہیں۔ لیکن پڑھے لکھے لوگ کچھ بھی نہیں کر پاتے ۔ کیونکہ ان کو صرف قلم چلانا آتا ہے۔ تو مزدوری نہیں کر پاتے۔ اور نوکری ملے نہ اور مزدوری ہو ۔ تو پھر ذلیل ہی ہونا ہے۔ کیونکہ اگر ہمارا تعلیمی نظام ایک کلرک اور ایک نوکر ہی پیدا کر سکتا ہے۔

پاکستان اور فری لانسنگ:- 

تو پھر ہم کیسے یہ اندازہ لگا سکتے ہیں۔ کہ ہم میں سے کوئی راہنما پیدا ہو۔ لیکن اگر ہم سے کوئی لیڈر بننا چاہتا ہے۔ تو ہم اس کو ذلیل کرتے اور اس کو اس کی نانی یاد دلوا دیتے ہیں۔

اب جیسے سر ہشام سرور سب علم اور تجربہ فری میں دے رہے ہیں۔ تو وہی کچھ لوگ اس کو برا بھی مناتے ہیں ۔ کیونکہ وہ لوگ اپنا چورن نہیں بیچ سکتے ۔ لیکن پاکستانی طلبہ جن کے پاس کورس کرنے کے ہیسے نہیں ہوتے۔

ڈیجیٹل دنیا اور پاکستان:- 

تو وہ سر ہشام سرور کے کورس کر کے فری میں فری لانسنگ کر سکتے ہیں۔ اور ایک اچھی کمائی کر سکتے ہیں۔ اور اس کےلئے اپ کو صرف اور صرف اپنا وقت اور محنت کرنی ہوگی۔ اور ایک اہم بات کہ لگاتار کام کرنا ہوگا۔۔۔۔

اگر آپ یہ سمجھتے ہیں۔ اور کامیابی لینا چاہتے ہیں۔ تو محنت ضروری ہے۔اور محنت کے لئے ایک منزل کا تعین لازمی ہے۔ اگر آپ کو اپنی منزل کا ہی نہیں پتہ تو آپ کی محنت بیکار جاتی ہے۔

اس لئے آپ کو اگر محنت کرنی ہے۔ اور کامیاب ہونا ہے۔ تو منزل کا تعین کر لو،۔ اور سر ہشام سرور کو فولو کرنا شروع کر دو۔ انشاءاللہ کامیابی اپ کے قدم چومے گی۔